"شیخ حسینہ واجد کا امریکہ پر حکومت گرانے کا الزام مسترد"
"امریکہ نے شیخ حسینہ واجد کا حکومت گرانے کا الزام جھوٹا قرار دے دیا"
شیخ حسینہ واجد کا امریکہ کی حکومت گرانے کا الزام مسترد امریکہ نے شیخ حسینہ واجد کی جانب سے حکومت گرانے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ریان جین پیئر نے کہا کہ بنگلہ دیش میں امریکی مداخلت کے الزامات مکمل طور پر جھوٹے ہیں۔ شیخ حسینہ واجد کی برطرفی میں شیخ حسینہ کی حکومت کے مستقبل کا فیصلہ ہو سکتا ہے، ۔ بھارتی میڈیا کے اس دعوے کے دو روز بعد۔ حسینہ واجد نے اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے۔ بنگلہ دیش گزشتہ ماہ مظاہروں اورتشدد کی لپیٹ میں آگیا تھاجب ملازمتوں کےکوٹے کےخلاف احتجاج ہواتھا۔ جس میں کچھ گروپوں کےلیےسرکاری ملازمتوں کا ایک بڑا حصہ مختص کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت
بنگلہ دیش
شیخ حسینہ واجد
وائٹ ہاؤس
امریکی مداخلت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.