پنجاب میں 300 اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے
راولپنڈی کے 323 اسکولوں کو 1 ستمبر کو آؤٹ سورس کیا جائے گا: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی نئی حکمت عملی
300 اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں کل 1809 سرکاری سکولوں میں سے 323 کو 1 ستمبر کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جو مختلف افراد، NGOs اور دیگر تنظیموں کو ان کو چلانے کے لیے ایک خود مختار ادارہ دے گا۔ 1991 میں حکومت پنجاب نے پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے ذریعے تعلیم کو فروغ دینے کے لیے۔. یہ ادارہ نجی اسکولوں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے تاکہ وہ مستحق بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرسکیں۔ دوسری طرف، پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن نے اس اقدام پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکومت پنجاب کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے۔ جس کے تحت سرکاری اسکولوں کی ’ از سر نو تنظیم’ کے نام پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پنجاب ایجوکیشن منیجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سرکاری سکولوں
پنجاب
آؤٹ سورس
ایجوکیشن فاؤنڈیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.