: سب میرین کیبل کی خرابی سے انٹرنیٹ متاثر ہوتا ہے""چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان
"چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے فائر وال کی تردید اور انٹرنیٹ مسائل پر وضاحت دی"
’سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ متاثر‘، چیئرمین پی ٹی اے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے فائر وال کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ’ویب مینجمنٹ سسٹم‘ کی اصطلاح کہیں نہیں ملتی۔ جب کہ سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ متاثر ہوتا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ فائر وال ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ہے، کہیں بھی فائر وال کا لفظ نہیں ہے۔ یہ آپ نے بنایا ہے، کس نے کہا یہ فائر وال ہے، یہ ویب مینجمنٹ سسٹم ہے۔ میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمان نے کہا کہ اس سسٹم کا صرف سوشل میڈیا سے تعلق نہیں ہے، فائر وال سے پروپیگنڈاکیسےختم کرسکتےہیں؟ یہ نہیں کیاجاسکتا، اس وقت سوشل میڈیا پر ججز، وزیر اعظم کے خلاف میمز چل رہی ہیں۔ اگر ایسے مینج ہوتا تو ہم بند نہ کردیتے۔ اس سے قبل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سیدامین الحق کی زیر صدارت ہوا ۔ جس میں ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے اور سوشل میڈیاسروس میں خلل پر چیئرمین پی ٹی اے نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
انٹرنیٹ
سب میرین کیبل
چیئرمین پی ٹی اے
میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمان
انٹرنیٹ سروسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.