کوئی مذہب تشدد کی اجازت نہیں دیتامریم نواز کا پیغام:
مریم نواز کا پیغام: مذہب کی بنیاد پر تشدد کی مخالفت
کوئی مذہب تشدد کی اجازت نہیں دیتا، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی مذہب تشدد کی اجازت نہیں دیتا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مذہب کی بنیاد پر تشدد کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں ہوگا۔ جو مذہب کی بنیاد پر مختلف عقائد کے ماننے والوں کے خلاف تشدد کی اجازت دیتا ہو۔ دہائیوں سے کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پر عقائد کی بنیاد پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ہر مذہب اور عقیدے کے ماننے والوں کو برابر کا احترام دیتا ہے، پاکستان کے سبز ہلالی پرچم میں سفید رنگ مختلف مذاہب کی نمائندگی ہے۔ سب پاکستانی ہیں، کوئی تفریق نہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اقلیتوں پر اٹھنے والے ہاتھوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جاتا ہے۔ حکومت پنجاب مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تعصب یا تشدد کو روکنا ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مذہب
عالمی دن
مختلف عقائد
کشمیر اور فلسطین
مذہبی ہم آہنگی اور رواداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.