جو بائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کے لیے دباؤ
جو بائیڈن نے نیتن یاہو کو غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ دیا
جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد سے جلد کسی معاہدے پر پہنچ جائیں۔ صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے قاہرہ میں جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جو بائیڈن نے قاہرہ مذاکرات کو غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو پر جلد از جلد جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کرنے پر زور دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جنگ بندی
جوبائیڈن
مذاکرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.