8 ستمبر کو کوئی نہیں رکے گا: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اعلان
بانی پی ٹی آئی نے 8 ستمبر کو رکاوٹ نہ ہونے کی ضمانت دی
8 ستمبر کو اگر کسی نے روکا تو اب کوئی نہیں رکے گا، بانی پی ٹی آئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ 8 ستمبرکو اگر کسی نے روکا تو اب کوئی نہیں رکے گا، پارٹی 8 ستمبر کو کسی قسم کی رکاوٹ کی پرواہ نہ کرے۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کل کا جلسہ ہونا چاہئیے تھا لیکن اس لیےملتوی کیا کہ نیا 9 مئی گلے نہ پڑ جائے،میں ملک کی سب سےبڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں،اس لئےفیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرتا ہوں۔مزیدکہاجب بھی ن لیگ میں کھلبلی دیکھیں توسمجھ جائیں انھیں ہماری اسٹیبلشمنٹ سے بات کا خدشہ ہے،نوازشریف کا بیگ پیک لندن کےلیےتیار ہے،صرف ضروری سامان اٹھانا ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ رات کے پچھلے پہر کس کےذریعے اعظم سواتی کو ملاقات کا پیغام بجھوایا ؟ جس کےجواب میں بانی پی ٹی آئی نےکہا بس اس کا جواب رہنے دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
کل کا جلسہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.