پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی: مرکزی ملزم بشیر شر ہلاک
رحیم یار خان میں پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی: بشیر شر مارا گیا
پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم بشیر شر مارا گیا۔ رحیم یار خان کے کچا مچکا میں پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم بشیر شر مارا گیا۔ پولیس پر حملے کا مرکزی ملزم آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ واقعہ پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔ بشیرشرگزشتہ روز پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزمان میں شامل تھا،ڈاکو بشیر شر کے 2 ساتھی زخمی ہوئے۔ سندھ پنجاب کے سرحدی ضلع گھوٹکی میں بھی پنجاب پولیس پر حملے کے بعد سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔ کچےاورپکے میں قائم پولیس چوکیوں پر اہلکاروں کو الرٹ کردیاگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب پولیس
مرکزی ملزم
بشیر شر مارا گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.