سندھ میں شہدائے کربلا کے چہلم پر ڈبل سواری اور ڈرون کیمرے پر پابندی
شہدائے کربلا کا چہلم: سندھ حکومت کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان
شہدائے کربلا کا چہلم، سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد سندھ حکومت نے شہدائے کربلا کے چہلم پر صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق حیدرآباد، میرپورخاص،نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ میں پیر 26 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ سندھ حکومت نے چہلم کے موقع پر ڈرون کیمرے اڑانے پر بھی پابندی لگائی ہے۔ سندھ بھر کے ایس ایس پیز کو پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو نوٹی فکیشن ارسال کردیا ہے۔\ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سندھ حکومت
شہدائے کربلا
ڈبل سواری پر پابندی
چہلم
محکمہ داخلہ سندھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.