"پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین سیاسی سرگرمیوں میں ملوث: سپیکر قومی اسمبلی کا نوٹس"
"پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین سیاسی سرگرمیوں میں ملوث: سجاد احمد خان کی چارج شیٹ اور دیگر کی وارننگ"
پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سارجنٹ اٹ آرمز سجاد احمد خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ سجاد احمد خان کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر چارج شیٹ کیا گیا ہے، جبکہ دیگر چار ملازمین کو حتمی وارننگ دی گئی ہے۔ سجاد احمد خان نے تحریک انصاف کے دھرنے میں اپنے علاقے کے لوگوں کو بٹھایا تھا ۔ سجا د خان کی ڈیوٹی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے چیمبر میں تھی ۔ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق منع کرنے کے باوجود ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز علاقے کے لوگوں کو دھرنے میں لاتے رہے ۔ چار دیگر ملازمین کی ڈیوٹی سابق اسپیکر اسد قیصر کے ساتھ تھے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ملازم ہوتے ہوئے یہ خود بھی دھرنے میں شامل رہے۔ ترجمان قومی اسمبلی نے بھی ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز کو چارج شیٹ اور چار ملازمین کو وارننگ کی تصدیق ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پارلیمنٹ ہاؤس
سیاسی سرگرمیوں
چارج شیٹ
اسپیکر قومی اسمبلی
سردار ایاز صادق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.