"آسٹریلیا نے دنیا کے سب سے بڑے شمسی منصوبے کا اعلان کیا: سنگاپور کو توانائی فراہم کرے گا"
"دنیا کا سب سے بڑا سولر فارم: آسٹریلیا کا ایک ارب ڈالر کا منصوبہ منظوری کے مرحلے میں"
آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے شمسی منصوبے کا اعلان آسٹریلیا نے ایک بڑے سولر اور بیٹری فارم کے منصوبے کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا۔ جس میں دنیا کا سب سے بڑا سولر فارم قرار دیا جا رہا ہے اور 30 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کرنے کے ایک ارب ڈالر کے منصوبے کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس سے تیس لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے میں جس میں پینلز، بیٹریاں اور آسٹریلیا کو سنگاپور سے جوڑنے والی ایک کیبل شامل ہوگی۔ کو ٹیک ارب پتی اور گرین کارکن مائیک کینن بروکس کی حمایت حاصل ہے۔ وزیر ماحولیات تانیا پلیبرسیک نے کہا یہ دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ ہو گا۔ جو آسٹریلیا کو گرین توانائی میں عالمی رہنما کے طور پر پیش کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بڑے سولر منصوبے
آسٹریلیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.