"عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل، شوکت خانم کے ڈاکٹر نے چیک اپ کیا"
"عمران خان کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹر عاصم یونس نے صحت کی تفصیلات حاصل کیں"
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی بانی کو طبی معائنے کے لیے کانفرنس روم منتقل کر دیا گیا۔ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر محمد عاصم یونس نے ایک گھنٹے سے زائد طبی معائنہ کیا۔ طبی معائنے کے دوران تحریک انصاف کے بانی سے صحت سے متعلق کئی سوالات بھی کیے گئے۔ سابق وزیراعظم کا میڈیکل چیک اپ مکمل کرنے کے بعد ڈاکٹر عاصم یونس اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سابق وزیراعظم
اڈیالہ جیل
عمران خان کا طبی معائنہ
شوکت خانم ہسپتال
میڈیکل چیک اپ
ڈاکٹر عاصم یونس
کانفرنس روم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.