پشاور حکومت کی میڈیکل آفیسرز اور کنسلٹنٹس بھرتی: تنخواہوں پر تقرریوں کا آغاز
پشاور حکومت کی جانب سے میڈیکل آفیسرز اور کنسلٹنٹس کی تقرریوں کا فیصلہ: اضلاع سے ڈیٹا طلب
پشاورحکومت کامیڈیکل آفیسرز اور کنسلٹنٹ بھرتی کرنیکافیصلہ پشاور حکومت نے پرائمری ہیلتھ کیئر سینٹرز میں میڈیکل آفیسرز اور کنسلٹنٹس کو مقررہ تنخواہوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہسپتالوں میں میڈیکل آفیسرز اور کنسلٹنٹس کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ اضلاع سے ڈیٹا فراہم کرنے کے بعد محکمہ صحت کے مختلف ہسپتالوں اور بالخصوص پرائمری ہیلتھ کیئر میں میڈیکل آفیسرز کے ساتھ ساتھ کنسلٹنٹس کے لیے بھی مقررہ تنخواہ پر بھرتی شروع کی جائے گی۔ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی شدید کمی ہے۔ میڈیکل آفیسرز کے ساتھ ساتھ کنسلٹنٹ کی مقررہ تنخواہ کی بنیادپرکنٹریکٹ تقرریاں کی جائیں گی۔ ضلعی افسران کو خالی اسامیوں والے ہسپتالوں کے نام اور میڈیکل آفیسر زاور کنسلٹنٹ کی تعداد سے متعلق ڈیٹا فوری فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات مراسلہ کی موصولی کے24گھنٹے کے اندر فراہم کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
fox news
google news
ر کنسلٹنٹ بھرتی
پشاورحکومت
میڈیکل آفیسرز
پرائمری ہیلتھ کیئر سنٹرز
محکمہ صحت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.