خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت منتقلی: منصوبے کی تفصیلات
سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کی تیاری دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سرکاری سکول چلانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ڈی آئی خان، دیر اور لکی مروت میں ایک ایک اسکول پی پی پی موڈ پر شروع کیا جائے گا۔ ایبٹ آباد، ہری پور میں دو دو سکول پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت شروع ہوں گے۔ محکمہ تعلیم کی دستاویزات کے مطابق صوبے میں 47 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں، خیبرپختونخوا میں ایک طالب علم پر ماہانہ 41 ہزار 55 روپے خرچ ہوتے ہیں۔ مالی بوجھ کم کرنے اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے پی پی پی موڈ پر جا رہے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے حکام کا مزید کہنا ہے کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے سکولوں میں سہولیات کی فراہمی اور گورننس بہترہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
سرکاری سکولوں
پارٹنرشپ
خیبرپختونخوا
پرائیوٹ پارٹنرشپ
تعلیمی معیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.