"پنجاب میں چربی پگھلانے والے یونٹس کے خلاف کریک ڈاؤن: 22 یونٹس مسمار، 58 سیل"
"پنجاب میں چربی پگھلانے والے یونٹس پر کریک ڈاؤن: مسماری اور سیل کی تفصیلات"
پنجاب میں چربی پگھلانے کے 22 یونٹس مسمار، 58 یونٹس سیل محکمہ ماحولیات پنجاب نے چربی پگھلانے والے یونٹس کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا۔ ترجمان ادارہ ماحولیات کے مطابق صوبے میں چربی پگھلانے کے 22 یونٹس مسمار،۔ 58 یونٹس کو سیل جبکہ 44 یونٹس کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ ترجمان مطابق لاہور میں چربی پگھلانے والے 20 یونٹس سیل کیے گئے ہیں۔ قصور میں 22 کو مسمار اور 14 کو سیل کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ چربی پگھلانے والے کارخانے فضائی آلودگی کا باعث بن رہے تھے۔ پلاسٹک، کچرا، جوتے، کپڑوں کو بطور ایندھن استعمال کیا جارہا تھا۔ یونٹس پر مردہ جانوروں کی چربی کو پگھلایا جارہا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
چربی پگھلانے
محکمہ ماحولیات پنجاب
نجاب
مسمار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.