ہڑتال کی حمایت میں صرافہ مارکیٹیں بند: جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اعلان
جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی حمایت میں صرافہ مارکیٹیں بند ہونے کا اعلان
ہڑتال کی حمایت میں ملک بھرکی صرافہ مارکیٹیں بندرہیں گی،جیم اینڈجیولرزایسوسی ایشن جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہڑتال کی حمایت میں ملک بھر کی صرافہ مارکیٹیں بند رہیں گی ۔ دو روز سے سونے کے ریٹس جاری نہیں ہو سکے ہیں۔ کیونکہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی حمایت میں ملک بھر کی صرافہ مارکیٹیں بند ہونے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔ یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ پیرکوچہلم کےموقع پرگولڈ مارکیٹیں بند رہیں اورریٹس جاری نہیں ہوئے۔ منگل کوشہرمیں موسلادھاربارش کےباعث ایسوسی ایشن نےگولڈ ریٹس جاری نہیں کئے، ۔ بدھ تاجروں کی ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال کےباعث گولڈریٹس جاری نہیں ہونگے۔ ، تین دن کےدوران عالمی منڈی میں سونےکی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھاگیا ہے۔ جبکہ پاکستان میں سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح263700روپےفی تولہ ہے۔
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
ہڑتال
جیم اینڈجیولرزایسوسی ایشن
ہڑتال کی حمایت
جیولرز ایسوسی ایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.