بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی رپورٹ: ملک بھر میں 245 اموات، 446 زخمی
بارشوں اور سیلاب سے 245افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ
یکم جولائی سے ستائیس اگست تک بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں دوسوپینتالیس افراد جاں بحق ہوئے،۔ سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئیں۔نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کردیں۔ رپورٹ کےمطابق یکم جولائی سے 27 اگست تک ملک میں 245 لوگ جاں بحق ہوئے۔ سب سےزیادہ 92 افراد پنجاب،74،خیبرپختونخوا میں جاں بحق ہوئے۔ سندھ میں 47،بلوچستان 22، کشمیر 6 اور جی بی میں 4 لوگ جاں بحق،مختلف حادثات میں جاں بحق افراد میں 121 بچے اور 48 خواتین بھی شامل ہیں۔ این ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب اور بارشوں کی بنا پر حادثات میں 446 افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمی ہونے والوں میں 158مرد،107 خواتین اور181 بچے بھی شامل ہیں۔ بارشوں اور سیلاب سے 1002 مکانات مکمل تباہ۔ 3475 کو جزوی نقصان ہوا،8 اسکولوں،35 پلوں کو نقصان پہنچا،609 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
جاں بحق
بارشوں اور سیلاب
مختلف حادثات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.