"2018 کے بعد دہشت گردی دوبارہ سر اٹھائی: وزیراعظم شہباز شریف کا بیان"
کے بعد دہشت گردی دوبارہ سر اٹھائی، مکمل خاتمہ ضروری ہے" "شہباز شریف
2018 کے بعد دہشت گردی دوبارہ سر اٹھائی، شہباز شریف کوئٹہ میں قومی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے پر ہم سب کو دکھ ہواأ ہمیں 2018 کے بعد دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 26 اگست کو بلوچستان میں دل دہلا دینے والا واقعہ ہوا۔ بلوچستان کے واقعے پر ہم سب غمزدہ ہیں، باہر کے لوگ پاکستان کے دشمن ہیں۔ بلوچستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کودورکرناہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز،شہریوں کالہورائیگاں نہیں جائےگا۔ وفاق کے تعاون سے امن قائم کریں گے، آرمی چیف،وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاق کے تعاون سےامن قائم کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی شک نہیں اللہ کے فضل سے افواج پاکستان کے سربراہ کی لیڈرشپ میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر اس مرحلے کو عبور کریں گے ،۔ پورے پاکستان میں دہشت گردی نے جو دوبارہ سر اٹھایا ہے اسے کچلیں گے پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے اصولوں کو اپناتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ ، آج بھی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے مصمم ارادے کے ساتھ یہاں جمع ہیں انشاء اللہ دوبارہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
بلوچستان
شہباز شریف
قومی کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.