"شہرۂ آفاق فلم 'شعلے' 50 سال بعد دوبارہ سینما میں ریلیز ہونے کو تیار"
"بھارتی کلاسک 'شعلے' 50 سال بعد دوبارہ ریلیز: فلم کی خصوصی اسکریننگ کا اعلان"
شہرۂ آفاق فلم 'شعلے 50 سال بعد دوبارہ ریلیز کیلئے تیار بھارتی فلم انڈسٹری کی شہرۂ آفاق فلم ‘شعلے’ کو 50 سال بعد دوبارہ سینما گھر میں خصوصی طور پر ریلیز کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جاوید اختر اور سلیم خان کی مشترکہ تحریر کردہ فلم ‘شعلے’ کی ریلیز کو 49 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ جبکہ یہ فلم اپنی ریلیز کے 50ویں سال میں داخل ہوگئی ہے۔یہ فلم جاوید اختر اور سلیم خان کے مشترکہ پراجیکٹس میں سب سے مشہور ہے۔ کئی سال گزر جانے کے باوجود ‘شعلے’ آج بھی فلمی شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہے۔ فلم ‘شعلے’ کا 50 سالہ جشن منانے اور مداحوں کو خوش کرنے کے لیے فلمسازوں نے ایک بار پھر سینما گھروں میں فلم کی خصوصی اسکریننگ کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘شعلے’، 31 اگست کو ممبئی کے ریگل سنیما میں شام 5 بجکر 30 پر ریلیز ہوگی۔ ، ‘شعلے’ کو 50 سال پرانے ونٹیج سینماسکوپ پرنٹ کے ذریعے دکھایا جائے گا۔‘ شعلے’ کی خصوصی اسکریننگ میں فلم کے ہدایتکار رمیش سپی بھی سلیم جاوید کے ساتھ سینما گھر میں موجود ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شہرۂ آفاق فلم '
'شعلے
بھارتی فلم انڈسٹری
جاوید اختر اور سلیم خان
خصوصی اسکریننگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.