خفیہ اطلاع پر کارروائی: سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیے

خفیہ اطلاع پر کارروائی: سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیے

خفیہ اطلاع پر کارروائی کا نتیجہ: 5 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی

خفیہ اطلاع پر کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات کیچ، پنجگور، ژوب میں آپریشن کرکے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ،کارروائیاں 26 اگست کے حملوں کے پس منظرمیں کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں،منصوبہ سازوں کےمکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہےگا۔ ، دہشتگردوں اورسہولت کاروں کوانصاف کے کٹہرےمیں لایاجائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.