: 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا چہرہ پوری قوم نے دیکھ لیاعظمیٰ بخاری
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کی بے نقابی: عظمیٰ بخاری کا بیان
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا چہرہ پوری قوم دیکھ چکی : عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعہ کے ماسٹر مائنڈ کا مکروہ چہرہ پورے ملک کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، ۔ یہ مضحکہ خیز ہے، مجرم خود جج ہے، اس سے بڑی شرمناک بات کیا ہو سکتی ہے۔ عدالت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیتے ہوئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ پشاور ہائیکورٹ نے اس درخواست کو رولز کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اب 9 مئی کے ملزمان انکوائری کمیشن کیلئے خود ہی ایکٹ لائیں گے اور خود ہی منصف بن جائیں گے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جیسے پارلیمنٹ حملہ کیس میں ماسٹر مائنڈ نے خود کو بری کروایا تھا۔ ایسے ہی 9 مئی کی ناکام بغاوت کے کیسز میں یہ کمیشن سے کلین چٹ لیں گے،۔ 9 مئی کو فوجی تنصیبات اور شہداء کے مجسمے جلانے کے ہولناک مناظر پوری دنیا نے دیکھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
عظمیٰ بخاری
ماسٹر مائنڈ
صوبائی وزیر اطلاعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.