فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان
فیض حمید کا کیس: دائرہ اختیار پر وزیر قانون کا وضاحتی بیان
فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو بانی پی ٹی آئی کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کوئی آئینی ترمیم نہیں ہوسکتی۔ مشترکہ اجلاس میں نیا ترمیمی بل نہیں لایا جاسکتا۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ حکومت کسی سرپرائز قانون سازی کا ارادہ نہیں رکھتی، ۔ کسی رکن کے نجی بل کا حکومت سے تعلق نہیں ہوتا، حکومتی ارکان کے سیکڑوں بل پہلے سے موجود ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی توسیع کے حوالے سے اس وقت کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ، چیف جسٹس کی توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
فیض حمید
وفاقی وزیر قانون
وزیرقانون
فوجی عدالت
آئینی ترمیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.