ناقص امیگریشن پالیسی کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی بغداد ایئرپورٹ پر محصور
بغداد ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کی محصوریت: ناقص امیگریشن پالیسی اور عراقی ایئر لائن کی عدم دستیابی
ناقص امیگریشن پالیسی، ہزاروں پاکستانی بغداد ایئرپورٹ پر محصور عراق حکومت کی ناقص امیگریشن پالیسی اور عراقی ائیر لائن کے جہازوں کی عدم دستیابی کے سبب ہزاروں پاکستانی بغداد ایئرپورٹ پر محصور ہوگئے۔ پاکستانی زائرین کی بڑی تعداد گزشتہ 24 گھنٹے سے ایئرپورٹ پر محصور ہیں جبکہ عراقی ایئر لائن ان کو واپس لانے کے لیے کوئی خصوصی پرواز چلانے پر تیار نہیں۔ یورپ سمیت دیگر مغربی ممالک سے آنے والے افراد جو پاکستانی پاسپورٹ پر عراق سفر کررہے ہیں عراقی امیگریشن کی زیادتیوں کے سبب اپنی فلائٹس مس کر چکے ہیں۔ زائرین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ناانصافیوں پر عراقی حکومت سے احتجاج کریں۔ اور ہنگامی طور پر خصوصی پروازوں سے پاکستانیوں کی فوری واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستانی زائرین
ناقص امیگریشن پالیسی
عراقی ائیر لائن کے
ایئر لائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.