سیلابی پانی کے بعد کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سینکڑوں سیاح پھنس گئے
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ سیلابی پانی کی وجہ سے منقطع
سیلابی پانی کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جس سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہیران بالا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ اور سینکڑوں سیاح وادی میں پھنس کر رہ گئے کیونکہ واحد زمینی راستہ منقطع ہو گیا تھا۔ کوہستان سے آنے والے سیلابی ریلے نے اپردیر کے سیاحتی مقام کمراٹ میں بڑی تباہی مچا دی۔ ہوٹلوں اور ریستورانوں کو سیلاب سے نقصان پہنچا۔ ریلے میں بہنے والے بڑے بڑے پتھر ہوٹلوں اور ریستورانوں کے قریب واقع ہیں۔ سیلابی پانی کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جس سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہیران بالا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ اور سینکڑوں سیاح وادی میں پھنس کر رہ گئے کیونکہ واحد زمینی راستہ منقطع ہو گیا تھا۔ کوہستان سے آنے والے سیلابی ریلے نے اپردیر کے سیاحتی مقام کمراٹ میں بڑی تباہی مچا دی۔ ہوٹلوں اور ریستورانوں کو سیلاب سے نقصان پہنچا۔ ریلے میں بہنے والے بڑے بڑے پتھر ہوٹلوں اور ریستورانوں کے قریب واقع ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
خیبرپختونخوا
سیلابی پانی
سیلابی ریلے
سیکڑوں سیاح پھنس گئے
کمراٹ
زمینی رابطہ منقطع
زمینی راستہ منقطع
ہوٹلوں اور ریستورانوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.