اداکارہ میرب خان کا بابر تھیٹر کے ڈرامے سے انکار

اداکارہ میرب خان کا بابر تھیٹر کے ڈرامے سے انکار

میرب خان کا اچانک بابر تھیٹر کے ڈرامے سے انکار: سلک چوہدری اور صبا ملتانی کو آگاہ کیا گیا

ملتان‘اداکارہ میرب خان نے اچانک بابر تھیٹر کے ڈرامہ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ جس کی وجہ سے وہ گزشتہ شب بابر تھیٹر کے ڈرامہ میں کام کرنے نہ آئی۔ انکے نہ آنے کی وجہ بھی معلوم نہ ہوسکی۔ تاہم اس حوالے سے پروڈیوسر نے اس ڈرامہ میں کام کرنے والی اداکارہ سلک چوہدری اور صبا ملتانی کو آگاہ کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.