"سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی: وجوہات اور تفصیلات"
"سردار اختر مینگل قومی اسمبلی سے مستعفی: بلوچستان کی سیاسی صورتحال"
سردار اخترمینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ آج اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر رہا ہوں ۔ کیونکہ میں کچھ نہیں کر سکا، بلوچستان کے حالات دیکھ کر کسی فیصلے پر پہنچا،۔ ریاست پر عدم اعتماد کا اعلان کرتا ہوں۔ میں ریاست، صدر اور وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اعلان کرتا ہوں، پورے نظام پر عدم اعتماد کر رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کے معاملے پرلوگوں کی دلچسپی نہیں، میں اپنے لوگوں کےلیے کچھ نہیں کرسکا۔ ، جب بھی اس مسئلے پربات کرو توبلیک آؤٹ کردیا جاتا ہے، ملک میں صرف نام کی حکومت رہ گئی ہے۔ ، اس سیاست سے بہترہے میں پکوڑے کی دکان کھول لوں۔ ، 65 ہزار ووٹرز مجھ سے ناراض ہونگے ان سے معافی مانگتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
بلوچستان
اسلام آباد
سردار اخترمینگل
قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
صدر اور وزیراعظم
عدم اعتماد
بلیک آؤٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.