"پاکستان میں دہشتگردی: افغان ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آئے"
"پاکستان میں دہشتگردی اور افغان ملوث: روح اللہ کی ویڈیو بیان سے نئے ثبوت"
پاکستان میں دہشتگردی ،افغانی ملوث ،خوارجی کے انکشافات پاکستان افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کر رہا ہے جس کے مزید ناقابل تردید ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار افغانستان سے ملتے ہیں۔ غیر ملکی خودکش بمبار روح اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد افغانستان کی جانب سے خوارج کی حمایت کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ خارجی خود کش بمبار روح اللہ نے اپنی ویڈیو بیان میں انکشاف کیا کہ میرا نام روح اللہ ہے۔ اور میں ایک سال سے افغانستان کی صوبہ دانگام کے گاؤں طورطم میں مدرسہ ترتیل القران میں طالب تھا۔ خارجی روح اللہ کا کہنا ہے کہ یہ مدرسہ خودکش بم دھماکوں کی تربیت دیتا تھا۔ ، میں نے خود بھی 10 روز تک خودکش بمبار کی تربیت حاصل کی،۔ خارجی خود کش بمبار روح اللہ نے مزید انکشاف کیا کہ مدرسے میں سنیئر لیڈر مولوی صبغت اللہ ہے ۔ جبکہ اس کے ساتھ فاروق اور ذاکر خودکش بم دھماکوں کی ٹریننگ دینے والے اہم ٹرینر ہے۔ اور دو قاری شیر علی اور مدثر حفظ کی تعلیم دیتے ہیں ،۔ ہمیں روانگی سے2روز قبل بازوں پر انجکشن لگائے جاتے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
city news
Multan news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
دہشت گردی
افغانی ملوث
پاکستان میں دہشتگردی
خوارجی کے انکشافات
پاکستان افغانستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.