"خواجہ آصف کا الزام: رؤف حسن مذاکرات اور این آر او کی منتیں کر رہے ہیں"
"وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رؤف حسن این آر او مانگ رہے ہیں اور مذاکرات کی درخواست کر رہے ہیں"
رؤف حسن منتیں کررہے ہیں کہ مذاکرات کریں، خواجہ آصف اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن این آر او مانگ رہے ہیں اور منتیں کررہے ہیں کہ مذاکرات کریں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں طعنہ دیا گیا کہ ہم این آر او مانگتے ہیں۔ جب کہ پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن این آر او مانگ رہے ہیں اور منتیں کررہے ہیں کہ مذاکرات کریں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جب تک احتساب نہیں ہوگا کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ، پی ٹی آئی والے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔ جب کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں اور جیل سے کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کریں۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یہ لوگ باربار کہتے ہیں ہمارے اتحاد کے سربراہ محمود اچکزئی ہیں۔ محمود اچکزئی سے پوچھتا ہوں، کیا اسٹیبلشمنٹ سے وہ مذاکرات کریں گے؟، محمود اچکزئی کا کیا مؤقف ہوگا میں ان کی رائے لینا چاہتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
قومی اسمبلی
رؤف حسن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.