"بجلی کی قیمتوں سے پریشانی: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بیان"
"بجلی کی قیمتوں میں اضافہ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وضاحت اور تجاویز"
بجلی کی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ عوام بجلی کی قیمتوں سے پریشان ہیں۔ ہمیں توانائی کے متبادل ذرائع کو اپنانا ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ یہ درست ہے کہ عوام بجلی کی قیمتوں سے پریشان ہیں۔ بجلی کی قیمتوں سے پوری دنیا پریشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ آئی پی پیز کے قیام کے وقت ڈالر کی قیمت انتہائی کم تھی جبکہ تیل کی عالمی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتیں بھی مہنگی بجلی کی وجہ ہیں۔ اسپکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ہمیں توانائی کے متبادل ذرائع کو اپنانا ہو گا۔ شمسی توانائی سستی بجلی کے حصول کا اہم ذریعہ ہے اور ماحول دوست توانائی کا فروغ وقت کا تقاضہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ تاہم موسم سرما میں بجلی کی کھپت میں کمی کی وجہ بجلی کی پیداوار میں کمی لانا پڑتی ہے۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جانے والی بجلی کی ریکوری 50 فیصد سے بھی کم ہے۔ ریکوری میں کمی کی وجہ سے بجلی کے صارفین کو دوسرں کا بوجھ بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی
بجلی کی قیمتوں
اسپیکر سردار ایاز صادق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.