"رانا ثنا اللہ کا دعویٰ: پی ٹی آئی سے مذاکرات میں عمران خان رکاوٹ ہیں"
"رانا ثنا اللہ کا بیان: پی ٹی آئی مذاکرات میں نواز شریف نہیں، عمران خان رکاوٹ ہیں"
پی ٹی آئی سے مذاکرات ‘ نواز شریف نہیں، عمران خان رکاوٹ ، رانا ثنااللہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں نواز شریف نہیں بلکہ عمران خان رکاوٹ ہیں۔ ، بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی اور اسٹیبلشمنٹ سے متعلق مؤقف واضح نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر بیٹھیں۔ صدر مسلم لیگ (ن) نے کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی کو نکال کر باقی پارٹیاں بیٹھیں۔ ، وزیراعظم نے بھی کبھی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ نہیں کیا تھا۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشگی شرط واپس لے لی ہے؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ نہیں کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
نواز شریف
صدر مسلم لیگ (ن)
رانا ثنااللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.