"مولانا فضل الرحمان: سیاسی لوگوں کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے"
"مولانا فضل الرحمان کا الزام: پارلیمنٹ میں سیاسی لوگوں کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے"
سیاسی لوگوں کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے : مولانافضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی لوگوں کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آنے والوں کا کوئی کردار نہیں۔ لوگ لائے، جب اس کا مالک خود یہ قانون بنانا چاہے تو کوئی فائدہ نہیں۔ آج پارلیمنٹ اور ارکان کا پالیسیوں میں کوئی کردار نہیں ہے۔ پارلیمنٹ مزید بات کرے تو حالات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اخترمینگل نے اسی وجہ سےاستعفیٰ دیاکہ پارلیمنٹ کاکوئی کردار نہیں۔ بلوچستان میں ایک ہی دن میں4سے5 مقامات پرحملےکیےگئے۔ بلوچستان میں صورتحال سنگین ہے، لاپتا افراد کا مسئلہ انتہائی اہم ہے،ترجیحات کودیکھنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جمعیت علمائے اسلام
مولانافضل الرحمان
سیاسی لوگوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.