"روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ: 51 افراد ہلاک"
"روس نے یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا، 51 ہلاک اور 271 زخمی"
روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 51 ہلاک یوکرین میں روس کے بیلسٹک میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں ملٹری انسٹی ٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔ جس میں 51 افراد ہلاک اور 271 زخمی ہوئے۔روس نے فوجی تنصیب پر دو بیلسٹک میزائل داغے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں یوکرینی فوجی بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے روس کے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ روس کو اس حملے کا حساب چُکانا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
یوکرین
بیلسٹک میزائلوں
بین الاقوامی خبررساں ادارے
یوکرینی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.