"ریپ میں ملوث ملزمان کے لیے سزائے موت کا قانون منظور: مغربی بنگال میں نئی پیشرفت"
"ریپ کے ملزمان کو سزائے موت: مغربی بنگال کا نیا قانون اور اس کی اہمیت"
ریپ میں ملوث ملزمان کے لیے سزائے موت کا قانون منظور ٹرینی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد انصاف کا مطالبہ لیے ہزاروں مظاہروں کا سامنا کرنے والی بھارتی ریاست نے ایک قانون منظور کرلیا۔ جس کے تحت ریپ کرنے والوں کو پھانسی دی جا سکتی ہے۔ 9 اگست کو مقامی دارالحکومت کولکتہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں 31 سالہ ڈاکٹر کی خون آلود لاش ملنے کے بعد مغربی بنگال میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔ خواتین کے خلاف تشدد کے دائمی مسئلے پر غم و غصے کا اظہار کرنے والا یہ قانون ریاستی اسمبلی سے منظور ہوگیا ۔ لیکن اسے ابھی تک صدر کی طرف سے منظور ہونا باقی ہے۔ مغربی بنگال کا نیا قانون علامتی ہے کیونکہ بھارت کا ضابطہ فوجداری پورے ملک میں یکساں طور پر لاگو ہوتا ہے، ۔ تاہم، صدارتی منظوری مستثنیٰ ہو سکتی ہے اور اسے ریاستی قانون بنا سکتی ہے۔ یہ قانون ریپ کی سزا کو کم از کم 10 سال سے بڑھا کر عمر قید یا پھانسی کی سزا بناتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سزائے موت
ریپ میں ملوث ملزمان
قانون منظور
دارالحکومت کولکتہ
خواتین کے خلاف تشدد
صدارتی منظوری
عمر قید یا پھانسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.