"بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر میں 45 مقدمات: تفصیلات منظر عام پر"
"بانی پی ٹی آئی پر 45 مقدمات کی تفصیلات: پنجاب کے مختلف اضلاع میں مقدمات"
بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر میں 45 مقدمات درج بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر درج مقدمات کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ مقدمات کی تفصیلات سماءنے حاصل کرلیں۔رپورٹ کےمطابق بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر میں 45 مقدمات درج ہیں۔ سرکاری وکیل نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کےمطابق لاہورمیں بانی پی ٹی آئی پر 18 قصور میں 7،راولپنڈی ڈویژن میں 13روالپنڈی میں گیا۔ جبکہ دو اٹک میں مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ گوجرانوالہ ،میانوالی میں ایک ،ایک ،فیصل آباد میں 5 مقدمات درج ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب
بانی پی ٹی آئی
45 مقدمات درج
منظرعام پر آگئیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.