"عمران خان کا ردعمل: حکمرانوں کو این آر او 2 ملنے پر مبارکباد"
"پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی پریس کانفرنس: این آر او 2 اور علی امین گنڈاپور کی حمایت"
حکمرانوں کو این آر او 2 مبارک ہو ، بانی پی ٹی آئی پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے حکمرانوں کو این آر او 2 ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلے وائٹ کالر کرائم کو پکڑنا مشکل تھا۔ اب یہ ناممکن ہو گیا ہے، یہ ان کے دور کے کیسز ہیں، اسی لیے انہوں نے این آر او 2 لیا۔ دنیا کہ عوام کے نمائندے قانون بنا کر اپنے کرپشن کیسز ختم کرواتے ہیں۔ مجھے جنرل فیض حمید پر مقدمہ چلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نےمزید کہا علی امین گنڈاپور کےخلاف پارٹی کےکچھ لوگ تنقید کر کے اسے انڈرمائن کر رہے ہیں۔ ،ان سب کو کہتا ہوں علی امین کو میں نے چنا،اس کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تنقید کرنے والوں میں سے کوئی بھی اپنے پیسے لگا کر نہیں جیتا میرے ٹکٹ پر سب جیتے،۔ جو جو یہ سازش کر رہے ہیں انہیں کہتا ہوں پھر نہ کہنا کہ ٹکٹ نہیں ملے میں آئندہ ٹکٹ نہیں دوں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
حکمرانوں
این آر او 2
تبصرے
Please keep the discussion respectful.