"پیوٹن نے امریکی انتخابات میں کاملا ہیرس کی حمایت کر دی: روسی صدر کا بیان"
"ولادیمیر پیوٹن نے کاملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا، جان کربی کا ردعمل"
پیوٹن نے امریکی انتخابات میں کاملا ہیرس کی حمایت کر دی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی انتخابات میں صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی حمایت کر دی ۔ روسی صدر ولادییمر پیوٹن نے امریکی انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے حامیوں سے کاملا ہیرس کی حمایت کا کہا ہے اس لئے ہم بھی کر رہے ہیں ۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ کاملا ہیرس ایسے مسکراتی ہیں ،جیسے ان کے ساتھ سب ٹھیک ہو۔ پیوٹن کا کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر اور کاملا ہیرس کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر سب سے زیادہ پابندیاں لگائیں۔ اگر کاملا ہیرس انتخابات جیت گئیں تو شاید وہ پابندیاں نہ لگائیں ۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ پیوٹن کو امریکی انتخابات پر بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ جان کربی کا کہنا تھا کہ پیوٹن کو امریکی انتخابات پر بات کرنا چھوڑ دینی چاہیے کیونکہ الیکشن امریکا کا اندرونی معاملہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی انتخابات
پیوٹن
کاملا ہیرس
صدر ولادیمیر پیوٹن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.