"گینگ وار کا خدشہ: لاہور پولیس نے طیفی بٹ اور ٹیپو گروپ کو گھروں تک محدود کرنے کا فیصلہ"
"لاہور پولیس نے گینگ وار کا خدشہ دیکھتے ہوئے طیفی بٹ اور ٹیپو گروپ کو گھروں تک محدود کر دیا"
گینگ وار کا خدشہ، پولیس کا طیفی بٹ اور ٹیپو گروپ کو گھر تک محدود کرنے کا فیصلہ لاہور پولیس نے گینگ وار سے ہونے والے نقصانات کے پیش نظرطیفی بٹ اور ٹیپو گروپ کو گھروں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں گینگز کے کارکنوں اور اہل خانہ کی تحویل کے لیے ڈی سی لاہور کو خط لکھا جائے گا۔ پولیس حکام کے مطابق طفی بٹ اور ٹیپو دھڑوں کے درمیان فائرنگ اور قتل عام کے دوران بے گناہ شہریوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ جس کے پیش نظر دونوں گروپوں کے متحرک کارندوں کی نشاندہی کرکے نظربندی کا فیصلہ کیا گیا ۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور دونوں گروپوں کے افراد کو گھروں تک محدود کرنےکےلیےڈی سی لاہورکو خط لکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پولیس حکام
گینگ وار کا خدشہ
طیفی بٹ
ٹیپو گروپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.