"پی ایس او کا مالی بحران: مجموعی واجبات 781 ارب روپے تک پہنچ گئے"
"پی ایس او کے واجبات بڑھ کر 781 ارب روپے تک پہنچ گئے، مالی بحران کی سنگینی"
پی ایس او کا مالی بحران سنگین، مجموعی واجبات 781 ارب روپے تک پہنچ گئے پی ایس او کا مالی بحران سنگین ہوگیا ہےاور مجموعی واجبات 781 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع پی ایس اوکے مطابق پی ایس او کے مختلف سیکٹر پر مجموعی واجبات 781 ارب روپے پر پہنچ گئے۔ جبکہ درآمدی آر ایل این جی کا بل سب سے بڑا چینلج ہے، جو کہ 506 ارب روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ ذرائع پی ایس او نے بتایا کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی نے 506 ارب روپے ایل این جی کی مد میں ادا کرنا ہیں۔ اس کے علاوہ پاور سیکٹر پر واجبات 186 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ ذرائع پی ایس اوکے مطابق پی آئی اے نے پی ایس او کو 28 ارب 75 کروڑ روپے ادا کرنا ہیں۔ جبکہ ایک ماہ میں پی ایس او کو واجبات میں سے صرف 10 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ایس او
مالی بحران سنگین
ذرائع پی ایس او
بڑا چینلج
سوئی نادرن گیس پائپ لائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.