"قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ: ہیڈ کوچ اور چیئرمین پی سی بی کی اہم باتیں"
"قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ: چیئرمین پی سی بی کی تازہ ترین خبریں"
قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ہیڈ کوچ، چیئرمین پی سی بی کریں گے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ہیڈ کوچ کریں گے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔ سب ٹیمیں آئیں گی،جےشاہ سے رابطہ رہتا ہے آئی سی سی چئیرمین بننے پرپریشانی نہیں۔ محسن نقوی نےمزیدکہا انگلینڈ سے سیریز پاکستان میں ہی ہوگی،انگلینڈ سے میچز ملتان،راول پنڈی ہی میں کھیلے جائیں گے۔ 31 دسمبرتک قذافی اسٹیڈیم کاکام مکمل کرنے کی کوشش کریں گے، فرنٹ بلڈنگ اسٹیل کی ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا راول پنڈی اسٹیڈیم فی الحال اپ گریڈ نہیں ہوگا۔ پنڈی اسٹیڈیم پر فی الحال پیسہ لگانا فضول ہے۔ اسلام آباد کا نیا اسٹیڈیم دبئی کی طرزکا ہوگا۔ ،ایبٹ آباد میں بھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم بنائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
قومی ٹیم کے کپتان
چیئرمین پی سی بی
چیئرمین محسن نقوی
جےشاہ
چیمپئنز ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.