: 40 سال سے سیاست میں ہوں، آج تک کوئی مقدمہ نہ ہوا""شاہ محمود قریشی
: 40 سال سے سیاست میں ہوں، اچانک 55 مقدمات کا سامنا""شاہ محمود قریشی کا بیان
40 سال سے سیاست میں ہوں آج تک کوئی مقدمہ نہ ہوا،شاہ محمود شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نائب کپتان بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی ۔ دوران سماعت شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آگئے اور کہا کہ جب مقدمات درج کیے گئے تب بھی پنجاب میں بھی نہیں تھا۔ مجھے ایک سال دو ماہ بعد گرفتار کیا گیا، جب میں رہا ہوا تو 9 مئی مقدمات میں گرفتار کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا میں نائب کپتان ہوں، میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے۔ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ 40 سال سے سیاست میں ہوں آج تک کوئی مقدمہ نہ ہوا۔ اب اچانک 55 مقدمات درج ہوگئے، یہ لوگ دلائل کیوں نہیں دے رہے۔ یہ جان بوجھ کر التوا چاہتے ہیں، اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں۔ یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، ہمیں عدالتوں پر بڑا اعتماد ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
شاہ محمود قریشی
مقدمات درج
شاہ محمود
نسداد دہشت گردی
نائب کپتان
سیاست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.