"سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی: پانچ دہشت گرد ہلاک"
"سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی: سرخاب مہاجر کیمپ میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام"
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی سیکیورٹی فورسز کی سرخاب مہاجر کیمپ میں کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردشہرمیں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ پشین میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی۔ سرخاب مہاجر کیمپ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ پولیس حکام نے بتایادہشت گردشہرمیں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا۔ یاد رہے سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا تھا۔ ترجمان نے بتایا تھا کہ گزشتہ رات کارروائیوں کےدوران شدیدفائرنگ سے3دہشتگردزخمی بھی ہوئے۔ یہ آپریشنز چھبیس اگست کے معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملوں کے تناظر میں کئے گئے۔ ان آپریشنز کا مقصد گھناونی کاروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
سیکیورٹی فورسز
دہشت گردی
دہشت گرد
سرخاب مہاجر کیمپ
تخریب کاری
اسلحہ اور بارود برآمد ہوا۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.