"اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی سٹورز مہنگے ہیں: آٹے، چینی، اور چاول کی قیمتوں کا موازنہ"
"یوٹیلیٹی سٹورز اور اوپن مارکیٹ میں قیمتوں کا فرق: کیوں یوٹیلیٹی سٹورز مہنگے ہیں؟"
اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی سٹورز مہنگے ہیں۔ 700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز مہنگے ہیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز اور اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں فرق مزید بڑھ گیا۔ اوپن مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 979 روپے مہنگا ہوکر 2740 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1761 روپے میں دستیاب ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اوپن مارکیٹ کی نسبت چینی 12 روپے 68 پیسے مہنگی ہوگئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 155 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 142.38 روپے میں دستیاب ہے۔ اوپن مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر سیلا چاول 39.43 روپے مہنگے فروخت ہورہے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں سیلا چاول 305 روپے 57 پیسے میں دستیاب ہے۔ جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سیلا چاول 345 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
یوٹیلیٹی سٹورز
قیمتوں میں کمی
اوپن مارکیٹ
یوٹیلیٹی اسٹورز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.