"بیرسٹر گوہر خان کا اعلان: 8 ستمبر کا جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہوگا"
"8 ستمبر کا جلسہ: بیرسٹر گوہر خان نے عدلیہ کی آزادی کا عزم ظاہر کیا"
8 ستمبر کا جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہو گا، بیرسٹر گوہر خان پی ٹی آئی کی صدر بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو ہونے والا جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہوگا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد کا سب سے بڑا جلسہ کل سنگزنی میں ہوگا۔ یہ لانگ مارچ نہیں بلکہ پرامن جلسہ ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی آپ کی آزادی کیلئے جیل میں ہیں، یہ جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہوگا۔ پی ٹی آئی کے تمام اتحادی جلسے میں موجود ہوں گے۔ پیر کے دن میری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگی۔ انتظامیہ کا مشکورہوں جنہوں نے این اوسی دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
بیرسٹر گوہر خان
لانگ مارچ
صدر بیرسٹر گوہر خان
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر
عدلیہ کی آزادی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.