چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا
آئی سی سی وفد کا چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دورہ
چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا ۔ جس میں کرکٹ کونسل کے مختلف شعبوں کے سربراہان اور نمائندے شامل ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی اگلے ایک دو روز میں پی سی بی سے شیڈول شئیر کرے گی۔ انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لے گی اور لاہور، راولپنڈی اور کراچی کا دورہ کرے گی۔ انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول ، پریکٹس میچز ، وینیوز اور ٹکٹنگ پر بھی تبادلہ خیال کرے گی ۔ جبکہ پی سی بی حکام وینیوز کی اپ گریڈیشن پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پاکستان کا دورہ
چیمپئنز ٹرافی
اعلیٰ سطحی وفد
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
کرکٹ کونسل
انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی
ٹرافی کے شیڈول
پریکٹس میچز
وینیوز
ٹکٹنگ
اپ گریڈیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.