پی ٹی آئی کے بانی این آر او مانگ رہے ہیں - احسن اقبال کا بیان
پی ٹی آئی کے بانی کی این آر او کی کوششیں - احسن اقبال
پی ٹی آئی کے بانی اپنے لیے این آر او مانگ رہے ہیں۔ احسن اقبال وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اپنے لیے این آر او مانگ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی اپنے لیے این آر او مانگ رہے ہیں۔ اور اس کے لیے وہ کبھی کبھی امریکہ جا کر کانگریس میں بھیک مانگتے ہیں۔ اور کبھی برطانیہ میں ہاؤس آف لارڈز میں ان کے لوگ ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔ جبکہ کبھی وہ پاکستان میں مختلف فورم میں جا کر موقف اپناتے ہیں پھر اسکے خلاف آجاتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد ہے کہ کسی طرح ان کی قیادت کو این آر او مل جائے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ انہیں وہ رسیدیں نہ دکھانی پڑیں جو ان سے مانگی جارہی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی گلا پھاڑ کر رسیدیں مانگتے تھے، جب اپنی رسیدیں دینے کی باری آئی تو چیخیں نکل رہی ہیں۔ اب انہیں یہ ظلم نظر آتا ہے، جو انہوں نے جھوٹے مقدمات بنائے۔ ہم میں عدالتوں کے سامنے جاکر ان کا دفاع کیا، اپنی بے گناہی ثابت کی۔ اور عدالتوں نے وہ کیس ردی کی ٹوکری میں اٹھاکر پھینک دئیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
وفاقی وزیر
احسن اقبال
ہاؤس آف لارڈز
عدالتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.