"نائیجیریا میں آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، 48 افراد جاں بحق"
"نائیجیریا: آئل ٹینکر اور ٹرک کا تصادم، 48 ہلاکتیں"
نائیجیریا میں آئل ٹینکر اورٹرک میں تصادم ، 48 افراد جاں بحق نائیجیریا کے وسطی علاقے میں آئل ٹینکر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرایا جس کے بعد آگ بھڑک اُٹھی ۔ حادثے میں اڑتالیس افراد جان سے گئے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق متاثرہ ٹرک میں مسافر اور مویشی موجود تھے ۔ تصادم کے بعد دیگر گاڑیاں بھی شعلوں کی لپیٹ میں آگئیں۔ حادثے کےبعد زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام کا بتانا تھا کہ آئل ٹینکردھماکے میں کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حادثے
48 افراد جاں بحق
آئل ٹینکر
ٹرک میں تصادم
نائیجیریا
غیرملکی میڈیا
آئل ٹینکردھماکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.