"مودی سرکار کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے"
"جموں و کشمیر میں انتہا پسندی کی لہر: مودی سرکار کی پالیسیوں کا اثر"
مودی سرکار کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے۔ مودی سرکار گزشتہ ایک دہائی سے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے خطے کا امن تباہ کر رہی ہے۔ 2019 میں مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے جارحیت کے نئے دروازے کھول دیے۔ کیونکہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں 800 سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ جو کہ تشویشناک حد تک ایک بہت بڑی تعداد ہے۔ بھارت ایک دفعہ پھر 18 ستمبر 2024 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کا مستقبل کا فیصلہ نام نہاد الیکشن کے ذریعے کرنے کے لئے تیاربھارت کا یہ وطیرہ رہا ہے۔ کہ جب بھی وادی میں الیکشن کا دور دورہ ہوا تو حالات شدید کشیدہ ہوئے۔ الیکشن سے قبل مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 400 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں اور رواں سال سینکڑوں سرچ آپریشن کیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
مودی سرکار
جموں و کشمیر
انتہا پسندانہ پالیسیوں
کشمیری شہید
امن تباہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.