"20 کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت میں ہزار روپے کی کمی ریکارڈ"
"20 کلوگرام آٹے کی قیمت میں ہزار روپے کی کمی، اگست 2024 کی رپورٹ"
20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت میں ہزارروپے کی کمی ریکارڈ ملک میں آٹے کی قیمت میں اگست کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت 1846.25روپے ریکارڈکی گئی۔ جوجولائی کے مقابلہ میں 5فیصد اورگزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں 34.61فیصد کم ہے۔ یاد رہے کہ جولائی میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت1943.45روپے اور گزشتہ سال اگست میں 2823.53 روپے تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق ماہ اگست میں اسلام آباد میں 20کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1928.74روپے،۔ راولپنڈی 1919.59روپے، گوجرانوالہ 1772.40روپے، سیالکوٹ 1811.55روپے،۔ لاہور 1755.62روپے، فیصل آباد1621.93روپے ریکارڈ کی گئی۔ سرگودھا 1865.45روپے، ملتان 1694.37روپے، بہاولپور1830.99 روپے، ۔ کراچی 1994.82روپے، حیدرآباد1997.79روپے، سکھر 1775.30 روپے،۔ لاڑکانہ 1859.35روپے، پشاور1785.43روپے، بنوں 1779.20روپے ۔ ،کوئٹہ 2031.46روپے، اورخضدار میں 2023.16 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
20کلوگرام آٹے
کمی ریکارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.