: سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے""محسن نقوی

: سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے""محسن نقوی

"محسن نقوی کی امید: سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے"

سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے، محسن نقوی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر امید ہیں کہ سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کے پہلے چیمپئنز کپ ایونٹ کے آغاز سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے فیصل آباد کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے چیمپئنز کپ کی پانچوں ٹیموں کے مینٹورز مصباح الحق، شعیب ملک، وقار یونس، سرفراز احمد اور ثقلین مشتاق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیمپئنز کپ کے انتظامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ مینٹورز نے چیمپئنز کپ کو ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے اہم ٹورنامنٹ قرار دیتے ہوئے اقبال اسٹیڈیم کی پچز اور گراؤنڈ کی بہتری کیلئے تجاویز دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.