"قوم کی تعمیر کا راز تعلیم یافتہ نسلوں میں پوشیدہ ہے، مریم نواز شریف"
"مریم نواز شریف: قوم کی بقا کا راز تعلیم یافتہ نسلوں میں ہے"
قوم کی تعمیر کا راز تعلیم یافتہ نسلوں میں پوشیدہ ہے، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ کسی بھی قوم کی بقا اور تعمیر کا راز تعلیم یافتہ نسلوں میں پوشیدہ ہے۔ عالمی دن برائے تحفظِ تعلیم کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 9 ستمبر اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ تعلیم اقوام انسانیت کی فلاح کا بنیادی ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قوم کی بقا اور تعمیر کا راز تعلیم یافتہ نسلوں میں پوشیدہ ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں تعلیمی ادارے حملوں کا نشانہ بنتے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ 16 دسمبر اے پی ایس حملہ، تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ یہ دراصل تعلیم پر ایک بہت بڑا حملہ تھا،۔ تعلیمی اداروں پر حملہ صرف عمارت پر ہی نہیں بلکہ قوم کے مستقبل اور امن کے خواب پر بھی حملہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
تعلیمی اداروں
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
حملوں کا نشانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.