"ڈونلڈ ٹرمپ کو کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے پہلے بڑا دھچکا"
"ڈونلڈ ٹرمپ کی کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے قبل دھچکا: ڈک چینی کی حمایت کا اعلان"
ڈونلڈ ٹرمپ کو کملاہیرس کےساتھ مباحثے سے پہلے بڑا دھچکا ری پبلکن صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے پہلے بڑا دھچکا لگ گیا۔ ری پبلکن کے سابق نائب صدر ڈک چینی نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔ کملا ہیرس نے کہا کہ حمایت کا اعلان کرنے پر شکرگزار ہوں، ڈک چینی نے سیاست سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد میں فیصلہ کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ ڈک چینی کےاعلان پر سیخ پا ہوگئے اور کہا کہ ڈک چینی اور اُن کی بیٹی کیلئے امریکی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
کملاہیرس
ری پبلکن
صدارتی اُمیدوار
ڈک چینی
امریکی سیاست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.